پاکستان سمیت دنیابھر میں فارما سسٹ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن کل 25ستمبربروز منگل کو منایا جائے گااس دن کی مناسبت سے ملک بھرمیں محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی واکس اور سیمینارزانعقاد پذیر ہوں گے ‘جس میں فارماسسٹ کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔