فضل الرحمٰن برطرف

ڈی آئی خان(نمائندہ کریئر کاروان) گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے اسٹیبلشمنٹ سیکشن کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق گومل یونیورسٹی کے سابقہ پبلسٹی آفیسر فضل الرحمٰن کو 19اکتوبر2018سے ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔اس کے بعد پبلسٹی سیکشن سے متعلق تمام خط و کتابت اور کارسپانڈنس کے امور گومل یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار/ انچارج پبلسٹی سیکشن نبٹائے گا۔