پنجاب یونیورسٹی:موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیاگیا

June 14, 2019
پنجاب یونیورسٹی:موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیاگیا
لاہور(کرئیرکاروان)پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے۔جس کے مطابق تمام تدریسی شعبہ جات یکم جولائی بروزسوموار 2019ء تا30 اگست بروزجمعہ 2019ء تک بند رہیں گے۔