میٹرک کے سالانہ امتحانات 7فروری 2019ءسے شروع ہوں گے

کوئٹہ(نمائندہ کریئر کاروان)بلو چستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایس ایس سی (میٹرک )سالانہ امتحانات (نہم ودہم )7,2019فروری 2019سے شروع ہوں گے ،جن کیلئے بغیر لیٹ فیس کے امتحانی فارم 27نومبر 2018ءتک500روپے لیٹ فیس کے ساتھ 7دسمبر2018ءڈبل لیٹ فیس کے ساتھ14دسمبر2018ءجبکہ تین گناہ لیٹ فیس کے ساتھ 21دسمبر2018ءتک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔