میٹرک سالانہ امتحانات: نتائج کااعلان جون کے آخری ہفتے میں متوقع

میٹرک سالانہ امتحانات: نتائج کااعلان جون کے آخری ہفتے میں متوقع
ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (کرئیرکاروان)ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان جون کے آخری ہفتے میں متوقع ۔
 
ڈیرہ تعلیمی بورڈ ذرائع کے مطابق میڑک سال 2018.19 کے نتائج کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے اور نہایت بریک بینی کے ساتھ نتائج کو مرتب  کیاجارہا ہے ۔اسی فیصد کام مکمل کرلیاگیا ہے نتائج کی تیاری مکمل ہونے پر میٹرک نتائج کا اعلان ماہ جون کے آخری ہفتے میں کردیاجائے گا