وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کا لاہورمیں ڈی این اے لیبارٹری بنانے کافیصلہ
وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کا لاہورمیں ڈی این اے لیبارٹری بنانے کافیصلہ
May 16, 2019
لاہور(کرئیر کاروان) وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے لاہورمیں ڈی این اے لیبارٹری بنانے کافیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ لیبارٹری کے قیام کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں، کوئی بھی شخص فیس اداکرکے معلومات حاصل کرسکے گا، فوادچودھری نے مزید کہا کہ کون ہوں،رنگ،نسل،سب معلومات حاصل کی جاسکیں گی۔