ڈائریکٹر بلال شاہ NIKON وڈیو گرافی ورکشاپ میں 31اگست کو لیکچر دیں گے

ڈائریکٹر بلال شاہ NIKON وڈیو گرافی ورکشاپ میں  31اگست کو لیکچر دیں گے
لاہور (کرئیرکاروان) نائکون پروڈکشن کے شعبہ سے منسلک طلبہ و طالبات کی رہنمائی کے لیے مختلف کالجز و یونیورسٹیز کے اشتراک سے ورکشاپس کرواتا رہتا ہے اسی سلسلے میں ۳۱ اگست بروز ہفتہ کو وڈیو ورکشاپ کا انعقاد ہوگا۔
جس میں  پاکستان کے معروف وڈیو ڈائریکٹر بلال شاہ بطور ٹرینر شرکاء کی رہنمائی کریں گے۔