7th پاک-چائینہ بزنس فورم ایکسپو انڈسٹریل 2019 کا آغاز

7th پاک-چائینہ بزنس فورم ایکسپو انڈسٹریل 2019 کا آغاز
لاہور(کرئیرکاروان) 2012-18ء کے دوران  (چھ )پاک چین بزنس فورمز کی کامیابی کے بعد،تین روزہ 7 ویں پاک چین بزنس فورم۔ صنعتی ایکسپو 2019 کا آغاز ہوچکا ہے۔ جس کا انعقاد لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر پاکستان میں  ہوا ہے۔ (پی سی بی ایف)صرف کاروبار کے بارے میں نہیں ہے بلکہ پاکستان کے لئے مزید مواقع کی تلاش کے بارے میں ہے۔