پرائمری اور مڈل کے امتحانات کیلئے تیاریاں شروع؟

پرائمری اور مڈل کے امتحانات کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ امتحانات کیلئے اساتذہ کو تربیت دینے کا کام شروع کردیا گیا۔ پہلے مرحلے میں ماسٹر ٹرینرز کو تربیت دی جائے گی۔
یہ بھی لازمی پڑھیں: طلبہ کے لیے خوشخبری
واضح رہے کہ گزشتہ سال پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات میں 25 لاکھ 49 ہزار 680 بچوں نے شرکت کی تھی ‘جس میں پانچویں کے 14لاکھ 80 ہزار 366طلبہ و طالبات نے حصہ لیا اور اس طرح آٹھویں کے 10لاکھ 69ہزار 314 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔