پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپلیمنٹری امتحانات کب ہوگا؟

پشاور(نمائندہ کریئر کاروان)پشاور یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام بی اے‘ بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان 19دسمبر 2018ءسے شروع ہوگا‘ کنٹرولر امتحانات نے امتحانی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔