پنجاب یونیورسٹی بند ہوگی

لاہور(نمائندہ کریئر کاروان) پنجاب یونیورسٹی حضرت علی ہجویریؒ المعروف داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کے موقع پر 30اکتوبر2018ءبروز منگل کو بند رہے گی تاہم گوجرانوالا اور جہلم کیمپسز کھلے رہیں گے۔