پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہور(نمائندہ کریئر کاروان)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز پارٹ ٹو سالانہ 2018ء،ایم اے پنجابی پارٹ ٹو سالانہ 2018ئ،ایم ایس سی باٹنی پارٹ ٹو سالانہ 2018ءاور ایم ایس سی ٹورازم اینڈ ہاسپٹل مینجمنٹ سالانہ 2018ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔