امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) سیکنڈ، فورتھ اور6thسمسٹرز2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

لازمی پڑھیں: دنیا بھر کی یونیورسٹیوں کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں شامل