پنجاب یونیورسٹی نتائج کا اعلان

لاہور (نمائندہ کریئر کاروان)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فزیکل ایجوکیشن پارٹ ٹو سالانہ 2018ئ، ایم اے اکنامکس پارٹ ٹوسالانہ 2018ئ، ایم اے ایجوکیشن(جنرل) پارٹ ٹو سالانہ 2018ءاور ایم اے فارسی پارٹ ٹو سالانہ 2018ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔