ہواوے پی 20 لائٹ کو پہلے سے بہتر بناکر دوبارہ متعارف کرائے جانے کا امکان
ہواوے کی جانب سے پی 20 لائٹ پہلے سے بہتر بناکر دوبارہ متعارف کرایا جارہا ہے۔ پی 20 لائٹ 2019 میں نوچ ڈسپلے کی بجائے پنچ ہول کیمرا دیکر بیزل کو پہلے سے کم کیا گیا ہے اس کے ساتھ ایک بڑی تبدیلی بھی کی جارہی ہے۔