یکم جون سے 14 اگست تک، موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

 یکم جون سے 14 اگست تک، موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
سرگودھا(کرئیرکاروان)حکومتِ پنجاب نے گرمی کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر گورنمنٹ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے کرنے کے لئے احکامات جاری کر دیئے جس کے مطابق پنجاب کے سکولز میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔ اس طرح طلباء و طالبات  عیدالفطر اور عیدالاضحٰی موسم گرما کی تعطیلات میں منائیں گیاور سکولز موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے پر 15 اگست کو کھولیں گے۔