داخلے کا اختیار کالج پرنسپلز کو دے دیا گیا

کراچی میں انٹر سال اول کے داخلوں کے لیے قائم مرکزی داخلہ کمیٹی نے کراچی کے 63 کالجوں میں داخلے کا اختیار کالج پرنسپلز کو دے دیا گیاہے جس کا باقاعدہ نوٹفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے .ڈائریکٹر کالجز کراچی پروفسیر معشوق بلوچ کے جارہ کردہ نوٹفیشن کے مطابق ان ان کالجوں میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ براہ راست داخلہ لے سکتے ہیں۔