طلبہ کے لیے خوشخبری۔۔کرئیر کاروان کا اہم سنگ میل یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی نے معاہدہ کرلیا

لاہور(نمائندہ کریئر کاروان) کرئیر کاروان کا اہم سنگ میل۔۔یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی اور کریئر کاروان کے مابین 20نومبر2018ءکو ایک معاہدہ دستخط کیا گیا،جس کے مطابق UMTکے کریئر فیئر2018ءمیں کریئر کاروان ویب پورٹل ‘یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کاسوشل میڈیا پارٹنرہو گا۔
UMTکا سالانہ کریئر فیئر2018ء‘ 5دسمبر کومنعقد ہوگا۔اس سالانہ کریئر فیئر سے طلبہ کو تعلیم وروزگار کے نئے مواقع میسر ہوں گے۔اس ایونٹ کی کی تمام تر کوریج کا ذمہ کریئر کاروان ڈاٹ کام کو حاصل ہے جو کریئر کاروان کے سوشل میڈیا پیج پر باآسانی دیکھی جاسکتی ہیں۔
سوشل میڈیا کا لنک:https://www.facebook.com/CareerKarwan/