کے پی کے میں بڑے پیمانے پرتبادلے

پشاور(نمائندہ کریئر کاروان)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخواہ نی12 اسسٹنٹ سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر (اے ایس ڈی ای او)کو اگلے گریڈمیں ترقی دینے کے بعد گریڈ 17میں تعینات 73سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسرز(ایس ڈی ای او ) مردانہ کے بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے جبکہ انتظامی عہدوں پر کام کرنے والے 49سبجیکٹ سپیشلٹس اور ہیڈماسٹروں کو فارغ کرکے انہیں سکولوں میں تعینات کردیا گیااوریوںدو الگ الگ اعلامیوں کے تحت مجموعی طورپر122 ایجوکیشن افسروں کی تقرری وتبادلے کے احکامات جاری کردیئے۔
تفصیلات کچھ دیر میں یہاں ملاحظہ کریں۔