آپ نےگولڈ کے متعلق سنا تو ہو گا خریدا بھی ہو گا اور کسی کو تحفے میں بھی دیا ہو مگر آپ نے گولڈ میں رہنے کے متعلق کبھی نہیں سوچا ہو گا۔ سپیریر گروپ جس کا شمارملک کے نامور تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے نے ایک اور یونیورسٹی کیمپس کا آغاز کر دیا ہے۔ چار جنوری 2019 بروز جمعہ اس کیمپس کا افتتاح کیا جاءے گا۔ جس میں ملک کے نامور تعلیم دان، دانشوور،سیاستدان اور صحا فی شرکت کریں گے۔ ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ یونیورسٹیز کی کمی کو پورا کرنے کے لٴے پراءیویٹ یونیورسٹیز کے فروغ کی حوصلہ افزاءی کرنی ہو گی اسی طریقے سے ہم تعلیم کے خلاء کو پورا کر سکتے ہیں