ہجویری یونیورسٹی میں داخلوں کا آغاز

تعلیمی سال19-2018 کے لیے ہجویری یونیورسٹی نے داخلوں کا اعلان کر دیاہے،9 شعبہ جات میں 25سے زائد ڈگری پروگرام کے داخلے کیے جائیں گے۔ طلبہ کمپیوٹرائزڈداخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کرواسکتے ہیں۔مزید معلومات ہجویری یونیورسٹی کے لاہور کیمپس اور شیخوپورہ کیمپس سے حاصل کی جاسکتیں ہیں۔ ہجویری یونیورسٹی نے بی ایس،بی ایڈ،بی بی آئی ٹی،بی ایف اے،بی کام،بی بی اے،بی ایس(4سالہ پروگرام)،ایم اے،ایم ایڈ،ایم فِل،ایم ایس سی،ایم بی اے۔ایم کام(2سالہ پروگرام)سمیت متعدد شعبوں میں داخلوں کا شیڈول مشتہر کیا ہے۔تفصیل اس لنک پر دیکھیں۔