یونیورسٹی آف سرگودھا (مین کیمپس)میں داخلوں کا آغاز

یونیورسٹی آف سرگودھا نے نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز کردیا ہے۔یونیورسٹی میں سائنس،آرٹس اینڈ ہیومینٹیز،انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی،ایگریکلچراورسوشل سائنسزمیں بی ایس،بی ایڈ،بی بی آئی ٹی،بی ایف اے،بی کام،بی بی اے،ایم اے،ایم ایڈ،ایم فِل،ایم

 ایس سی اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگرامز میںداخلوں کا آغاز کیا گیا ہے۔
داخلہ فارم یونیورسٹی آف سرگودھا کی ویب سائٹ www.uos.edu.pkسے بھی ڈاﺅن لوڈ کر سکتے ہیں۔داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ18ستمبر2018ءہے جب کہ انٹری ٹیسٹ24ستمبر2018ءکو منعقد ہوں گے۔