یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں داخلے شروع

 

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے داخلوں کا اعلان کردیا۔ یونیورسٹی نے 9 شعبہ جات میں داخلوں کا اعلان کیا، تمام بڑے اخبارات میں داخلوں کا اشتہار گزشتہ روز شائع ہوا، مکمل تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.ucp.edu.pk پر دستیاب ہوں گی یا پھر یہاں کلک کریں۔

یہ بھی پڑھیں  اوپن یونیورسٹی کا طلبہ کیلئے اہم اعلان