یونیورسٹی آف کراچی میں پی ایچ ڈی طلبہ میں تقریب تقسیم اسناد

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمداجمل خان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں20طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 27 طلباوطالبات کو ایم فل کی اسناد پیش کی گئیں۔

مزید پڑھیں: UMTکریئر فیئر2018ءکا کل انعقاد ہوگا

پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کرنے والے طلبہ میں یاسر محمود، روبینہ،عثمان امجد،نائلہ ظفر،نویر اامیری،مصطفیٰ حیدر، مریم مدثر،مہوش شعیب،ماریہ شارق،فخرالدین ثناء،عرشیہ تبسم،علیان سلیم،مظہراسلام خان،نورین نور،ایم آصف اقبال،قمرعباد،عامر حسن،صبا زہرہ،رانا افضل جبکہ ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں بختاور، عالمگیر خان،اعجاز علی،ریما ناز،ایم عاطف ادریس،اللہ یار،مریم ناز،مزمل افضل،شازیہ بانو، سلمان احمد کھٹانی،سلمان محمود،سمیّہ بنت حامد،قرۃ العابدین، صباء، شہناز فاطمہ،شمائلہ قادر،کاشف حسین،منیبہ شفعت، شازیہ جبین،طوبیٰ،حنا مشرف،سعدیہ،عینی حیدر، آمنہ نذیر،سید سکندر شیراز،رضوان اکرماور وقاص حمیدشامل ہیں۔