یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں کریئر فئیر کا انعقاد
یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں کریئر فئیر کا انعقاد 24 اپریل 2019 کو ہوگا ۔ اس ایونٹ میں طلباء و طالبات کو کریئر سلیکشن پر رہنمائی کی جائے گی ۔
ویب ٹی وی کریئر کاروان اس فئیر کو کوریج دے گا