یونیورسٹی آف پنجاب میں کریئر فئیر کا انعقاد 24 اپریل 2019 کو ہوگا

یونیورسٹی آف پنجاب میں کریئر فئیر کا انعقاد 

 یونیورسٹی آف پنجاب میں کریئر فئیر کا انعقاد 24 اپریل 2019 کو ہوگا ۔ کریئر فئیر کا انعقاد انسٹیٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز کے زیرِاہتمام یونیورسٹی آف پنجاب میں ہوگا۔ اس ایونٹ میں طلباء و طالبات کو کریئر سلیکشن پر رہنمائی کی جائے گی ۔ 

 ویب ٹی وی کریئر کاروان اس فئیر کو کوریج دے گا