نیشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس میں SAP کو بی بی اے اور یم بی اے کے کورس کا حصہ بنا دیا گیا

نیشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس میں  SAP  کو بی بی اے اور یم بی اے کے کورس کا حصہ بنا  دیا گیا 

نیشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس میں  SAP  کو بی بی اے اور یم بی اے کے کورس کا حصہ بنا  دیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ پرو فیشنل ڈگری کورسز جس سے مارکیٹ میں ان کےلئے نوکری حاصل کرنے اور کاروبار  کرنے کے مواقع بڑھ جائیں گے۔ گزشتہ روز ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور این سی بی اے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔جس کے تحت بزنس کے طلبا کو Sap کی تعلیم دی جاۓ گی ۔