NCBAE کے مرکزی کیمپس میںHRM سرٹیفیکیشن کاآغاز 21ستمبر سے ہوگا۔

NCBAE کا مرکزی کیمپس 4 ہفتوں کیHRM  سرٹیفیکیشن  کروا رہا ہے۔
21 ستمبر سے 13 اکتوبر۔
فیس: 15 ہزار   ، سابق طالب علم کے لیے 12 ہزار۔
ارم صباء سے رابطہ کریں۔
ڈائریکٹر کیریئر ڈویلپمنٹ ایلومنی ریسورس سینٹر۔