پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ کی جانب سے صوبہ بھر کے افراد کے لیے مفت فنی تربیت کا آغاز

پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ کی جانب سے صوبہ بھر کے افراد کے لیے مفت فنی تربیت کا آغاز
پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ کی جانب سے صوبہ بھر کے افراد کے لیے مفت فنی تربیت کا آغازکیا جا رہا ہے۔پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کی نئی سکیم"skill for job 2019" کے تحت درج ذیل ادارے مختلف کورسزمیں فنی و پیشہ ورانہ تربیت کا آغاز کر رہے ہیں۔کورسز میں اٹھارہ سے پینتیس سال کی عمر اورصوبہ پنجاب کے کسی بھی ضلع سے تعلق رکھنے والے افراد داخلے کے اہل ہیں۔ٹریننگ کے مقامات اور دیگر اضافی معلوماتwww.psdf.org.pkسے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔طلباء کو داخلے کے علاوہ ماہانہ وظائف بھی دیے جائیں گے۔داخلے کی تاریخ یکم اکتوبر ہوگی۔