پٹرولنگ پولیس جیا بگا کی دھند اور سموگ میں حادثات سے بچاو کے لیے آگاہی مہم

پٹرولنگ پولیس جیا بگا کی دھند اور سموگ میں حادثات سے بچاو کے لیے آگاہی مہم
 
لاہور پٹرولنگ SSP شائستہ  ندیم اور DSP رائے احسان کی ہدایات پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ جیا بگا و دیگر عملے نے سموگ اور دھند میں حادثات سے بچنے کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا بس سٹاپ و دیگر عوامی مقامات کے علاوہ مختلف کالجز میں بھی آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے مزید اسی مہم کو بڑھاتے ہوئے سیمینارزکا بھی انعقاد کیا جا رہا   انچارج پٹرولنگ ندیم پرویز کا کہنا تھا کہ آگاہی مہم اور حفاظتی اقدامات سے حادثات کی شرح کو کم کیا جا سکتا ہے۔