لکھاریوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد 6اکتوبرہوگا

لکھاریوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد 6اکتوبرہوگا
لاہور (نویداسلم ملک)لکھاریوں اور شعبہ صحافت کے طلبہ و طالبات کے لیے،آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے زیرِاہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد 6اکتوبر بروز اتوار،صبح 10بجے،ایمبیسڈر ہوٹل لاہور میں کیاجائے گا۔
تقریب کے مہمان خصوصی سینئرصحافی جناب مجیب الرحمن شامی ہوں گے۔معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ بھی شرکاء سے خطاب کریں گے۔تفصیل نیچے دی گئی پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔